پیرس(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔11جون۔2016ء) یورو کپ کے اہم ترین مقابلے میں روس اور انگلینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ انگلینڈ کی ایک گول کی برتری آخری لمحات میں روس کی جانب سے گول کر کے برابر کر دی گئی۔
انگلینڈ کی جانب سے ایرک ڈائر نے میچ کے 73 ویں جبکہ روس کی جانب سے بیریزوسکی کی جانب سے میچ کے 92 ویں منٹ میں گول کیا گیا۔ میچ سے قبل اور میچ کے دوران روسی اور برطانوی شائقین میں جھڑپیں ہوتی رہیں جس کے دوران متعدد شائقین زخمی بھی ہو ئے۔
عظیم الشان فتح 6 مارچ کا دن سنہری حروف سے لکھا جائے گا، فضل حکیم خان یوسفزئی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا...
Read more
Discussion about this post