modi kho barha jhtka
April 24, 2017
کانجو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات، صحا فی کو جس بے جا میں رکھنے اور نا روا سلو ک کے خلا ف کبل پر یس کلب کے صحا فیو ں کا احتجا جی مظا ہر ہ ، پو لیس کے خلاف نعرہ با زی ، اے ایس آئی جہا نز یب کے خلاف کا روائی کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز کانجو پو لیس اسٹیشن کے اے ایس آئی جہا نزیب نے صحا فی صلا ح الدین کو جس بے جا میں رکھتے ہو ئے انتہا ئی ہتک امیز سلو ک کیا اور سنگین قسم کی دھمکیاں بھی دئیں پو لیس کے اس ظا لما نہ اقدام کے خلاف گزشتہ روز صحا فی بر ادری نے کانجو پو لیس ایسٹیشن سے چو ک تک احتجا جی مظا ہر ہ کیا اور مطا لبہ کیا اگر پور ی طور پر مزکورہ عوام دشمن اور بد اخلاق اے ایس آئی کے خلاف سخت سے سخت کا روائی عمل میں نہیں لا ئی گئی تو اس وقت تک ہم چین سے نہ بھٹیں گے، اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے صحا فیو ں نے کہا کہ علا قہ پو لیس اسٹیٹ میں تبد یل ہو چکا ہے جبکہ تھانہ کلچر کے دعویں بھی دھر ے کے دھر ے رہ گئے ہیں انہوں نے کہا کہ پو لیس ایسٹیشن کانجو کے ان بعض اہلکا روں کے خراب رو ئے کی وجہ سے عام لو گوں کی زند گی بھی اجیرن بن گئی ہے جبکہ صحا فیو ں کے ساتھ ان کا رویہ قصداََ عملاََ ظالما نہ اور نا قا بل بر داشت ہے جبکہ انہیں پو چھنے والا کو ئی نہیں لہذا آئی جی پی کے پی کے ، ڈی آئی جی ملا کنڈ اور ڈی پی او سوات سے اے ایس آئی جہا نزیب اور دیگر ذمہ دار اہلکا روں کے خلاف سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئیں۔ بصورت دیگر انصاف نہ ملنے کے صورت میں صحا فی بر ادری عدالت سے رجو ع کر یگی۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post