ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مینگورہ ( بابوزئی ) کے منتخب نمائندے آج ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہنگامی اجلاس اور بعد میں احتجاج کریں گے ، تحصیل ناظم مینگورہ ( بابوزئی ) کے مطابق تحصیل کونسل کا ہنگامی اجلاس آج پیر کو تحصیل کونسل ہال مینگورہ میں ہوگا جس میں ناروا لوڈ شیڈنگ کے بارے میں بحث کی جائیگی جس کے بعد تحصیل کونسل کے ارکان لوڈ شیڈنگ کے خلاف نشاط چوک تک احتجاجی جلوس نکالیں گے جہاں منتخب بلدیاتی نمائندے احتجاج کریں گے ۔
Discussion about this post