نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھرئی میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ، گزشتہ روز میاں جان کا کچامکان گر گیا جس کے نتیجے میں مکان میں موجودہ تین افراد ملبے تلے دب گئے ، مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے میاں جان کی اہلیہ مسماۃ رمنا بی بی کو مردہ حالت اور مسماۃ نظیرہ زوجہ روزی خان اور عزیز اللہ میاں جان کو زخمی حالت میں ملبہ سے نکال کر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post