ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات آن لائن نیوز )تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں پولیس موبائل پر فائرنگ ، تین افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں رفیع اللہ اے ایس آئی ، سپیشل فورس اہلکار جہانگیر اور آیاز ریگولر سپاہی زخمی ،
Discussion about this post