ADVERTISEMENT
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل تو تانوبانڈی کے علاقہ غا غی بانڈی میں باپ کے فائرنگ سے بیٹی جا بحق پولیس نے روپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل تو تانو بانڈی کے علاقہ غا غی بانڈی میں پولیس رپورٹ کے مطابق سسر اور بہو کے درمیان جھگڑا ہوا جو بیٹی سامنے آکر بچانے کے کوشش کر رہے تھے کہ فائرنگ کے زد میں آکر مسماۃ (ز)شدید زخمی ہوا جو ہسپتال منتقل کر تی ہوئی زخموں کے تاب نہ لا تے ہوئی چل بسے واقع کے بعد پولیس روپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دیا۔
Discussion about this post