modi kho barha jhtka
April 24, 2017
اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن نے کہا ہے کہ لگتا ہے ہمارا ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھ میں کھیل رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بارڈر مینجمنٹ کی مخلصانہ کوششوں کو سرحد پار سے سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔ میجر جواد کی شہادت سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ سرحد پار سے بلاجواز گولہ باری سے میجر جواد کی شہادت ناقابل برداشت ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستا ن فیصلہ کرے کہ امن کیلئے ہمارا ساتھ دے گا یا کسی اور کا کھیل کھیلے گا۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post