No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, February 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    “جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

فلم”سلطان“ کی شوٹنگ کی دوران سلمان خان سے دوستی ہو گئی،رندیپ ہوڈا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Showbiz
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل اچھا جارہاہے ، شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی، ڈیو لیئرز

pakistani singer ne singging chordi

virat kohli aur anoshka sharma ki shadi

ADVERTISEMENT

ممبئی(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔14 جون ۔2016ء)بالی وڈ کے اداکار رندیپ ہوڈا نے کہا ہے کہ سلمان خان سے فلم ”سلطان “ کی شوٹنگ کے دوران دوستی ہو گئی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ سلمان خان سے فلم ”سلطان“کی شوٹنگ کے دوران کافی وقت گزارنے کا موقع ملا اور میری ان سیدوستی ہو گئی،میں ان کی شخصیت سے بہت متاثر ہوا ہوں،ہم ایک ساتھ چائے اور کافی پیتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک کامیابی کا فارمولا صرف مسلسل محنت ہے،میں سپورٹس کا شوقین ہوں،مجھے کپل دیو کا روپ دھارنا اچھا لگے گا،میں نے چوہان سے 2009میں ان کی ایک فلم مین کام کرنے کی خواہش کی تھی،مجھے کیتن مہتا کے کام کا انداز بہت اچھا لگتا ہے اسی وجہ سے میں ان کی فلم”رنگ رسیا“میں کام کرنے کی حامی بھری،مجھے کیتن مہتا کی فلمیں ”غلامیارو”مرچ مصالحہ “ اچھی لگتی ہین،میری پرفامنس کو فلم”ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی“میں سراہا گیا تھا،اس کے علاوہ ”مرڈر3“مون سون ویڈنگ“ بہترین فلمیں تھیں اور اب ” ہائی وے“بھی بہترین فلمیں شمار ہو گی۔
میں اس انڈسٹری میں کافی عرصے سے کام کر رہا ہوں لیکن کذشتہ دو تین برسون سے مجھے زیادہ شہرت ملی ہے،میں جو بھی کردار نبھاتا ہوں اس پر بہت زیادہ محنت کرتا ہوں اسی وجہ سے میری پرفارمنس کو زیادہ سراہا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری والدہ میرے کیرئیر کے حوالے سے بھی پریشان رہتی ہیں،میں اسی وجہ سے اپنی فیملی کو بہت کم وقت دیتا ہوں۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

11 hours ago
7
’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

11 hours ago
8
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.