مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات بورڈ کے پریس ریلیز کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحان 2016 کے تنائج کا اعلان 20 جون 2016 بروز پیر کو ہوگا جبکہ ٹاپ ٹونٹی پوزیشن ہولڈر کا اعلان بھی اسی روز صبح دس بجے ودودیہ ہال سیدو شیریف میں کیا جائیگا ، گزٹ کی کا پیاں سوات بورڈ کے دفتر واقع مرغزار روڈ کو کڑی سے با عوض 3000 روپے 20 جون 2016 دوپہر 2 بجے دستیاب ہوں گے ، اسکے علاوہ ضلع بونیر میں گزٹ کی کاپیاں اس دن گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول ڈگر سے حاصل کی جاسکے گی ، پرائیویٹ طلباء و طالبات اپنے ڈی ایم سی بمع پرویژنل سرٹیفیکیٹ اپنے متعلقہ امتحانی مراکز سے حاصل کرسکیں گے ، ریگولر طلباء و طالبات کی ڈی ایم سی اپنے متعلقہ سکولوں کے با اختیار نمائندے سوات بورڈ کے سیکریسی سیکشن سے اتھارٹی لیٹر پروصول کرسکیں گے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post