مالم جبہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مالم جبہ کے علاقہ شین گٹ میں نامعلوم افراد نے تحریک انصاف کے مقامی راہنما کے گھر پر فائرنگ کی جس سے وہ بال بال بچ گیا ، نامعلوم افراد نے پاکستان تحریک انصاف کے مقامی راہنما جمشید کے گھر اور حجرہ پر رات کے وقت اندھا دھند فائرنگ کی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں جمشید اور انکے اہل خانہ بال بال بچ گئے ، واقع کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے ملزمان کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کیا اور ایک درجن کے قریب مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post