No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, February 7, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

سوات کے عوام کے ساتھ انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں،ڈاکٹر امجد علی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Dist News, Swat, تازہ ترین
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

ADVERTISEMENT

پشاور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ سوات کے عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کے عذاب سے تنگ آچکے ہیں اور اگر اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے احتجاج پر نکل آئے تو حالا ت کی خرابی کا ذمہ دار متعلقہ محکمہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندہ ہونے کی حیثیت سے وہ مسائل کو حل کرنے اور صبر سے کام لینے کی روش پر عمل پیرا ہیں لیکن شیڈول سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کے باعث جو تکالیف سوات کے عوام برداشت کر رہے ہیں ان کے فوری ازالے اور عوام کوریلیف فراہم کرنے کی ضرورت ہے ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ مسلسل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ناقابل برداشت ہو چکاہے اور ایسا نظر آتا ہے کہ یہ تحریک انصاف کی صوبائی ھکومت کو بدنام کرنے اور عوام میں اس کے خلاف نفرت پید ا کرنے کیلئے امیر مقام اور وفاقی حکومت کی کارستانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امیر مقام سوات کے لوگوں سے لوڈشیڈنگ کے ذریعے انتقام لینا چاہتے ہیں اگر فاقی حکومت لوڈ شیڈنگ پر قابو نہیں پاسکتی تو پھر اس سلسلے میں بڑے بڑے دعوے کس لئے کر رہی ہے ۔ ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ امیر مقام اینڈ کمپنی 50kvٹرانسفارمر ای ایل آرELR میں لگاتاہے جو کہ واپڈا کے فنڈز سے لگتا ہے لیکن وہ اس کو خود کیش کراتا ہے اور پھر سارا کریڈٹ اپنے سرلینے کے کیلئے وہ اس پر بڑے بڑے اشتہارات لگاتا ہے اس سب کے باوجود جب سوات میں لوڈ شیدنگ اور کم وولٹیج کے مسائل سے عوام دو چار ہوتے ہیں تو وہ خاموش ہو جاتا ہے بلکہ صوبائی حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈہ شروع کردیا جاتاہے انہوں نے کہا کہ وفاقی محکموں خاص طور پر این ایچ اے کا جی ٹی روڈ ہو، واپڈا ہو یا سوئی گیس انکے ہاتھوں سوات کے عوام خوار ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ واپڈا کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہئیے ایک طرف اس کے ہاتھوں عوام کو بجلی کی تکالیف کا سامنا ہے تو دوسری طرف اس نے چکدرہ میں پنی ورکشاپ کو بھی ختم کر دیا ہے اور ورکشاپ کے ختم کرنے میں بھی مشیر وزیر اعظم ملوث ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ انہوں نے کروڑوں روپے ورکشاپ میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے دیئے تھے جن سے 272 ٹرانسفارمر ان کے حلقہ میں ریپئر ہوئے تھے مگر انہیں بھی بند کروادیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ ماہ قبل بھی انہوں نے 40لاکھ روپے جمع کروائے مگر واپڈا نے ان کی فراہمی کو غیر قانونی قرار دیا اور حلقہ کے عوام ٹرانسفارمر کی ریپئرنگ کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سوات کے عوام سے تحریک انصاف کی حمایت کابدلہ لینے کی روش ترک ہونی چاہئیے اورعوام کے مسائل حل کرنے میں تعاون کرنا چاہئیے تاکہ اس گرمی اور رمضان المارک میں عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

3 hours ago
6
ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

9 hours ago
6
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.