ADVERTISEMENT
مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام )سیدو شریف سے اغواء ہونے والا عیان علی اٹک سے سوات پولیس نے بازیاب کرلیا، ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق یکم جون سے اغواء ہونیوالا سیدو شریف کے دو سالہ بچہ عیان علی ولد صداقت علی کو سوات پولیس نے بازیاب کرلیا ، ملزمان گرفتار
Discussion about this post