مٹہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ دو فریقین کے درمیان لڑائی،لاٹیوں کا آذادانہ استعمال،آٹھ افراد زخمی،ہسپتال منتقل،پولیس نے رپورٹ درج کر لی۔تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ شکردرہ ماشو بانڈہ میں دو فریقین میں زمین کے تنازعہ پر شدید لڑائی ہو ئی۔لڑائی میں مکوں اور لا ٹیوں کا آذادانہ استعمال ہوا۔لڑئی کے نتیجے میں 8افراد شدید زخمی ہو گئے جسے مٹہ ذاکر خان شہید ہسپتال پہنچا دیے گئے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی بیٹی کی قتل میں ملوث باپ بیٹے اور بیوی کے...
Read more
Discussion about this post