ADVERTISEMENT
مٹہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ بجلی کے کرنٹ سے دو جانور ہلاک،جبکہ مالک زخمی،تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے دور دراز علاقے گٹ پیوچار میں راستے پر جانے والے جانور جن میں ایک گھوڑا اور بھیڑ شامل تھے کہ راستے میں موجود بجلی جرنیٹر کے تار سے دونوں جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ جبکہ مالک محمد زمین ولدعمر زمین زخمی ہو کر معجزانہ طور پر بچ گیا۔
Discussion about this post