سوات ( زمونگ سوات ڈٹ کام )طویل بجلی لوڈ شیڈنگ سخت گرمی اور رمضان سرد علاقوں میں گزارنے کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر سوات کالام میں رہائش پزیر خیبرایجنسی کے تحصیل جمرود سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم جمرود الیون سٹار نے کالام میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں باڑہ الیون کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا. یاد رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں کل 8 ٹیمیوں نے حصہ لیا تھا جن میں مردان، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، جمرود، باڑہ، کلام، پشاور کی ٹیمیں شامل تھے. فائنل میچ میں باڑہ الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بارہ اورز میں 90 رنز بنائے جس کے جواب میں جمرود الیون نے گیارہ اورز میں ہدف پورا کرکے کالام جنگل گراونڈ پر کرکٹ فائنل میچ اپنے نام کرلیا۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post