انقرہ ۔ 17 جون (زمونگ سوات آن لائن نیوز۔19 جون۔2016ء) یورو کپ ترکی کی برآمدات میں اضافے کا سبب بن گیاہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس میں فٹ بال مقابلوں کے شروع ہوتے ہی مختلف لوازمات کی طلب بھی بڑھ رہی ہے جس کے نتیجے میں ترکی کثیر تعداد میں فرانس کو گھونگھوں ،مینڈکوں اور مچھلی کی برآمد کر رہا ہے۔
جس کے باعث ترکی کی اس شعبے میں برآمدات 35 فیصد بڑھ گئی ہیں۔واضح رہے کہ ترکی سالانہ دو ہزار ٹن آرتھرینا مچھلی کو برطانیہ،فرانس،اٹلی اور سپین کو برآمد کر رہا ہے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post