No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 8, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

افغان پناہ گزین کیمپ دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں ، سرتاج عزیز

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

ADVERTISEMENT

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کے کیمپس دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکے ہیں ، افغان پناہ گزین پاکستان کے لیے سیکیورٹی کا مسئلہ ہیں ، فاٹا میں اپنی رِٹ دوبارہ قائم کرلی ہے لیکن افغان بارڈر ابھی تک کھلا ہے، جس کی وجہ سے ہمارے قبائلی علاقے محفوظ نہیں رہ سکتے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغان پناہ گزین پاکستان کے لیے سیکیورٹی کا مسئلہ ہیں کیونکہ بے قاعدہ نقل وحرکت کی بناء پر افغان پناہ گزینوں کے کیمپ ‘دہشت گردوں کے لیے محفوظ ٹھکانے’ بن چکے ہیں۔افغان مہاجرین کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ عمل بتدریج مکمل ہوگا اورپاکستان کو اس کے لیے مناسب منصوبہ بندی کی ضرورت ہوگی۔
ایک سوال کے جواب میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ افغان وفد اور پاکستان کے سفارتی عملے کے درمیان ملاقات دوستانہ ماحول میں ہوئی اوردونوں فریقین نے بارڈر مینجنمنٹ کا طریقہ کار مرتب کرنے پر اتفاق کیا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے حوالے سے سرتاج عزیز نے دعویٰ کیا کہ پاکستان اب تک اْن پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے، جو افغانستان میں روس کے حملے کے وقت اپنائی گئی تھیں، ان کا کہنا تھا کہ اْس وقت 5 ملین افراد افغانستان سے منشیات اور اسلحہ لے کر یہاں آئے، جس سے پاکستان میں عدم استحکام پیدا ہوا۔ مشیر برائے امور خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ‘پھر نائن الیون کا واقعہ ہوا اور اْس وقت اْن مجاہدین کو، جنھیں ہم نے، امریکا نے اور دیگر ممالک نے مل کر تیار کیا تھا، افغانستان سے باہر نکال کر ہمارے قبائلی علاقوں میں بھیج دیئے گئے جس کے بعد یہاں خودکش حملوں اور دہشت گردی کے واقعات کا آغاز ہوا،
جس کے نتجے میں اب تک 7 ہزار سے زائد پاکستانی ہلاک ہوچکے ہیں۔جب موجودہ حکومت اقتدار میں آئی تو یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کسی اور کی جنگ میں حصہ نہیں لے گا۔پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں سرتاج عزیز نے کہا کہ ہندوستان ہمیشہ سے جنوبی ایشیا میں اپنی بالادستی برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ ہندوستانی بالادستی کو مسترد کیا ہے اور اپنے مفادات اور کشمیر، جوہری معاملات اور خطے میں روایتی توازن کے حوالے سے اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور اہم مفادات کی حفاظت ایک قوم کے طور پر ایک بڑی کامیابی ہے ۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

15 hours ago
7
ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

21 hours ago
6
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.