اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز21 جون ۔2016ء)بھارتی فلم اڑتا پنجاب کے پر کاٹ کر پنجرے میں ڈال دیا گیا۔ شائقین کرینہ کپور کے جلووں سے محروم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی فلم سنسر بورڈ نے بھارتی فلم اڑتا پنجاب کی نمائش پر پاکستان میں پابندی عائد کر دی ہے۔
فلم کے ہیرو شاہد کپور اور ہیروئن کترینہ کپور ہیں۔ عالیہ بھٹ نے بھی اس فلم میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کا فلم اڑتا پنجاب میں پابندی کا فیصلہ غیراخلاقی مواد کی وجہ سے کیا گیا۔ اڑتا پنجاب پر بھارتی سنسر بورڈ نے بھی پابندی عائد کر دی تھی تاہم بھارتی ہائیکورٹ کے حکم پر نمائش کی اجازت دیدی تھی۔
میں اکیلا کرپشن ختم نہیں کرسکتا، نیب اور عدلیہ پر میرا اختیار نہیں، سزائیں دلانے کیلئے ہر ممکن مدد کو تیار ہیں،وزیراعظم نے بے بسی کا اظہار کر دیا
اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ...
Read more
Discussion about this post