بحرین ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں 22سالہ شادی شدہ خاتون دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں ، مسماۃ اندیہ زوجہ امیر زیب دریا کے کنارے کپڑے دھو رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے دریا میں ڈوب گئی ، مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے دریا سے نعش نکال دی ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post