ADVERTISEMENT
لاہور (زمونگ سوات ڈاٹ کام) مفتی عبد القوی کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی میں خواتین کو یقینی طور پر شامل کیا جانا چاہیے۔
جبکہ وہ متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش بھی کریں گے
Discussion about this post