مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے

April 19, 2016
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈر کی میٹنگ خود کیوں لینا پڑی تھی ؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا انکشاف

پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

June 30, 2021
سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

May 21, 2022
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

January 30, 2022
سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

January 30, 2022
ADVERTISEMENT

false

Malakand ky cricket kelario ka playing rights keleye ihtijaji muzahera

July 28, 2017

ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, May 23, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

    مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ایڈمور پیلنگ سٹیشن کے مالک فدا حسین انتقال کرگئے

    عوام بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،محمد آمین

    جماعت اسلامی ضلع سوات کا بلدیاتی انتخابات بارے اہم اجلاس

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

حکومت غور سے سن لیں کوئی’’ ویڈ یو‘‘ ہمارے موقف کو تبد یل نہیں کر سکتی,اعتزاز احسن

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

ADVERTISEMENT

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پیپلز پارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مشرف مجھے وزیراعظم بنانے کیلئے تیار تھے میں نے ہی انکار کر دیا ‘حکومت سن لیں کوئی’’ ویڈ یو‘‘ ہمارے موقف کو تبد یل نہیں کر سکتی پانامہ لیکس پر پارٹی پالیسی ہے ‘ دھر نہ میں بھی (ن) لیگی حکومت اور جمہو ریت کو بچایا ہم کیسے جمہوریت کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ آئندہ الیکشن کمیشن کے ارکان اتنے جانبدار نہیں ہونگے جتنے پچھلے رہے ہیں۔جمعہ کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ کے رہنماؤں کواپنے بیانات پر شرم آنی چاہئے‘ہماری نواز شریف سے ذاتی دشمنی نہیں‘وزیراعظم نے خود کہا کہ کوئی بھی کرپٹ آدمی جائیدادوں کو اپنے نام پر نہیں رکھتا۔یہی چیز حسین نواز کے معاملے میں بھی سامنے رکھی جائے۔ہو سکتا ہے کہ یہ جائیداد نواز شریف کی ہو لیکن حسین نواز کا نام آیا ہو اسی طرح مریم نواز تو خود اپنے باپ کے زیر کفالت ہیں اس کے نام پر جائیدادیں کیسے آگئیں؟ یہ سب نواز شریف کا ہے جو انہوں نے اپنے بچوں کے نام کر رکھا ہے۔اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف نے خود کہا کہ وہ پیش ہونگے لیکن ان کی ٹیم کہتی ہے کہ وہ پیش نہیں ہونگے۔
مشرف مجھے وزیراعظم بنانے کیلئے تیار تھا لیکن میں نے انکار کیا میں نے ہی اس کو بھگایا۔مجھ پر الزام لگانے والوں کو شرم آنی چاہئے۔ پیپلز پارٹی متحدہ اپوزیشن کی مشاورت سے پالیسی بنا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ زیر حراست ملزموں کا پہلا ویڈیو آنے کے بعد وزیرداخلہ کو فوری ایکشن لینا چاہئے تھا تاکہ دوبارہ ایسا نہ ہو لیکن انہوں نے کوئی ایکشن نہ لیا۔حکومتی کارندے یہ باتیں پھیلا رہے ہیں کہ اعتزاز احسن کو آصف زرداری پیچھے کھینچ لیں گے۔ میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ ہماری پارٹی کی پالیسی ہے‘ یہی بلاول بھٹو سے لے کر سب رہنماوں کی پالیسی ہے‘ ن لیگ کے رہنما ایسے بیانات دے کر پاناما لیکس سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر میں نے الیکشن میں شکست کا بدلہ لینا ہوتا تو 2014میں ہی لے لیتا جب حکومت مشکلات میں بری طرح پھنسی تھی اس وقت شکست کی چبھن بھی زیادہ تھی لیکن ہم نے اس حکومت کو بچایا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ الیکشن کمیشن کے ارکان اتنے جانبدار نہیں ہونگے جتنے پچھلے تھے۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغوا اور امجد صابری کی شہادت نے بہت دکھ دیئے دل خون کے آنسو رو رہا ہے آپریشن سے کراچی والوں کا مورال بلند ہوا تھا لیکن یہ واقعات ان کیلئے تکلیف دہ ہیں ‘ ہمیں ان دہشتگردوں کو شکست دینا ہے ہمیں اپنا مورال بلند رکھنا ہے۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

2 days ago
9
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

4 months ago
27
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.