لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز) ویسٹ انڈیز نے میچز کی تعداد میں کمی بیشی کے حوالے سے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا۔گرین شرٹس کو کیریبیئنز کی یواے ای میں میزبانی کرتے ہوئے 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2ٹوئنٹی 20میچز کھیلنا تھے بعد ازاں نیا پلان دیدیا گیا، اتفاق رائے ہونے پر اب ایک نائٹ سمیت 3 ٹیسٹ میچز شیڈول کئے جائیں گے، ایک روزہ اور ٹوئنٹی 20 میچز کی تعداد 3،3 کردی گئی ہے، ستمبر، اکتوبر میں سیریز کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
عظیم الشان فتح 6 مارچ کا دن سنہری حروف سے لکھا جائے گا، فضل حکیم خان یوسفزئی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا...
Read more
Discussion about this post