ADVERTISEMENT
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ قلا گے میں نا معلوم وجوہات کے بنا پر خا تون نے زہریلی دو ا کھا کر اپنی زندگی کا خا تمہ کر دیا کبل پولیس نے روپورٹ درج کر کے مزید انکوائری شروع کر دی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقہ دریاب قلا گے میں ایک خا تون مسماۃ (ب) زوجہ گل علی نے معلوم وجوہات کے بنا پر زہریلی دوا کھا کر جس سے اس کی حا لت غیر ہو گئی جن کو ہسپتال منتقل کر تے ہوئے جا بحق ہو گئی کبل پولیس نے ابتدائی رپورٹ در ج کر کے انکوائر ی شروع کردی وجہ خودکشی فوری طور پر معلوم نہ ہو سکے۔
Discussion about this post