نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام)گزشتہ روز کبل کے علاقہ جاونڈ میں سوزوکی کھائی میں گرنے سے تین افراد زخمی ہوئی جن کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دی گئی تحصیل کبل میں گزشتہ کئی عرصے سے ٹریفک حا دثات میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے جس کے روک تھام کے لئے اقدامات کے ضرورت ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کے علاقہ جاونڈ کے مقام پر ایک سوزوکی میں سوات تین افراد روز ہ دار گرمی کی شدت کم کرنے کے غرض سے ڈڈھارہ کے مقام پر دریائے سوات کو نہانے کے لئے گیا تھا کہ واپسی پر گاڑی کھائی میں گرنے سے معمولی زخمی ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دی گئی یاد رہے کہ گزشتہ کئی عرصے سے تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حا دثات میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے جس کے روک تھام کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کم عمر اور تیز رفتار ڈرائیوروں کے خلا ف سخت سے سخت کاروائی کی جائے تاکہ حا دثات میں کمی ہو سکیں۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post