بشام ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) شانگلہ میں عوامی مقامات پر جلسے جلوس کرنے پر دفعہ 144کے تحت پابندی کردی گئی ۔پابندی کا اطلاق 23جون سے 23جولائی تک ہوگا۔ڈپٹی کمشنر دلدار احمد کی آفس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بڑھتی ہوئی مظاہروں اور پبلک مقاما ت اہم شاہروں پر بر مجمعے سے ماحول کو پرامن بنانے کیلئے دفعہ 144کے تحت ضلع بھر میں مقامی مقامات پر بڑی تعداد میں جمع ہونے، جلسے جلوس کرنے پر پابندی عائد کردی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post