modi kho barha jhtka
April 24, 2017
بشام(زمونگ سوات ڈاٹ کام) بشام کے قریبی گاوں شنگ میں دو فریقوں کے درمیان تصادم ۔ایک شخص جان بحق ۔واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ تھا ۔پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بشام کے قریبی گاوں شنگ میں زمین تنازعہ پر مخالف فریق پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ اس سے قبل سال 2013 میں دونوں فریقوں کے درمیان زمین تنازعہ پر دو افراد پہلے ہی جاں بحق ہو چکے ہے ۔جبکہ آج بھی ایک جواں سالہ لڑکا موت کے گھاٹ اتر گیا ۔ بشام کے ایس ایچ او نے موقعہ پر پہنچ کر تین ملزمان کو فوری طور گرفتار کرلیا۔اور ان کے خلاف 302 کے تحت مقدمہ درج کرکے مذید تفشیش شروع کردی ہے۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post