اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)فیس بک سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ہے جو دنیا بھر میں کروڑوں صارفین رکھتی ہے،فیس بک ہر آئے روز اپنے صارفین کے لیے نت نئے فیچر متعارف کراتا ہے ، حال ہی میں فیس بک نے اپنے صارفین کے میسنجر میں چھپا ایک فٹبال گیم پیش کیا ہے جسے صارفین اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل سکتے ہیں،فیس بک سے مسینجر کو اپ ڈیٹ کریں اور اپنے دوست کو فٹ بال کی ایموجی بھیجیں اور فٹ بال زیادہ سے زیادہ دیر تک ہوا میں رکھنے کی کوشش کریں جب آپ اپنے دوست کو فٹ بال کھیلنے کی دعوت دیتے ہیں تو اسکرین سفید ہوجاتی ہے اور اوپر صفر نظرآتا ہے اور اسکرین کی نچلی جانب فٹ بال کا ایموجی دکھائی دیتا ہے۔
مقامی سول جج میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق،عدالت سیل کردیا گیا
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)مقامی سول جج میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق،عدالت سیل کردیا گیا،عدالتی زرائع کے مطابق گزشتہ روز...
Read more
Discussion about this post