کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ٹیغک میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا سیکورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کر فیوں نا فذ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ کبل پولیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تقریباً 11بجے تحصیل کبل کے علاقہ تو تانوبانڈی میں نامعلوم افراد نے لیا قت ولد بخت بیدار نامی شخص کو فائرنگ کے بعد ذبح کر کے لاش کو قبرستان میں پھینک کر فرار ہو گئے جس کے بعد سیکورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر کر فیو نا فذ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا پولیس نے واقعہ کے روپورٹ در ج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post