ADVERTISEMENT
مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ سکاؤٹس اوپن گروپ مٹہ اپر سوات کے زیر انتظام دی سوات گرامر سکول اینڈ کالج سمبٹ چم میں راشد منہاس شہید کے نام بوائے سکاؤٹ یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز سکول میں حلف برداری کے ایک خصوصی تقریب ہوئے ۔جس میں مٹہ سکاؤٹس اوپن گروپ کے گروپ سکاؤٹ لیڈر حاجی محمد موسیٰ خان پاسبانؔ نے یونٹ کے 32بوائے سکاؤٹس سے حلف لیا۔ اس موقع موسیٰ خان پاسبان ؔ نے سکاؤٹ تحریک پر روشنی ڈالی اورسکارف پہنائے۔
Discussion about this post