بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)شریف آباد درگئی میں چودہ سالہ لڑکادریائے سوات میں ڈوب کرجاں بحق،لاش نکال لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقہ شریف آباد میں شدیدگرمی کے باعث علاقہ مکینوں نے نہر کے کنارے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اورگرمی کی شدت کم کرانے کیلئے دریائے سوات میں نہانے کوترجیح دیتے ہیں چودہ سالہ سجادولدعبداللہ نے بھی نہر میں چھلانگ لگاکرنہانے میں مصروف تھاکہ اسی دوران وہ ڈوب کرلاپتہ ہوگیامقامی شہریوں نے نہر میں ریسکیوآپریشن شروع کیااورآخرکاران کی لاش نکال لی گئی جنہیں بعداذاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا۔
کبل کے علاقہ ڈاگے کے مقام پر دریائے سوات سے ایک شخص کے لاش برآمد
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ڈاگے کے مقام پر دریائے سوات سے ایک شخص کے لاش برآمد کبل...
Read more
Discussion about this post