ADVERTISEMENT
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل میں مو ٹر سائیکل اور سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دئیے گئے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز کبل خا ص میں مو ٹر سائیکل اور سڑک کے کنارے پیدل جانے والے سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عمر زمین ، اسرار اور عباس سکنہ کبل زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دئیے گئے۔
Discussion about this post