ADVERTISEMENT
مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام) مٹہ سوات میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ایک گھنٹہ بجلی کے بعد تین سے چار گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے۔بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے بعد گزشتہ روز مٹہ سوات کے ناظمین نے لوڈشیڈنگ کیلئے باقاعدہ شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن تاحال کوئی شیڈول اعلان نہ ہوسکا۔
Discussion about this post