ADVERTISEMENT
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ڈاگے کے مقام پر دریائے سوات سے ایک شخص کے لاش برآمد کبل پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کیا شنا خت ہونے کے بعد لا ش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا تعلق مینگورہ اینگرو ڈھیرئی سے ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقہ ڈاگے کے مقام پر دریائے سوات سے ایک شخص ممتاز علی کے لاش برآمد ہوئے جس کو کبل پولیس نے ہسپتال منتقل کیا شناخت ہونے کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کیا گیاورثاء کے مطابق شدید گرمی کے با عث نہانے کے غرض سے دریائے سوات گیا تھا لیکن دریا کے بے رحم مو جوں کے نظر ہو گئے۔
Discussion about this post