ADVERTISEMENT
واشنگٹن (زمونگ سوات آن لائن نیوز)موبائل فون سے سیلفی لینے کا زنانہ ہو اپرانا، سیلفی لینے کے لئے ڈرون کیمرا تیار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اریکی سائنسدانوں نے سیلفی بنانے کے لئے ڈرون کیمرا ایجاد کر لیا۔ اب سیلفی شائقین جہاں چاہیں جس زاویے سے اہیں ڈرون کیمرے سے سیلفی بنا سکتے ہیں۔ اس نئی ایجاد نے موبائل کیمرے سے سیلفی بنانے کے دور کو پرانہ بنا دیا ہے۔ اب سیلفی بنانے کے شوقین افراد جس اینگل سے چاہیں سیلفیاں بنائیں۔
Discussion about this post