سوات ( زمونگ سوات آن لائن نیوز)سوات، پا کستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور شا ہی خاندان کے چشم و چراغ میا ں گل شہر یا ر امیر زیب نے سوات سیدو شریف شا ہی با غ پلا زہ میں بچو ں اور نو جو انو ں کے اسٹا ئلش ملبو سات کے معروف برانڈ ENGINEکے افتتاح کے موقع پر اخبا ری نما ئندوں سے با تیں کر تے ہو ئے کہا کہ اس طرح کے اسٹا ئلش ملبو سات کا سوات میں ہو نا خوش آئند با ت ہے انہو ں نے کہا کہ اس ملک میں روزگا ر کا بہت بڑا مسئلہ ہے اسطر ح کے کا روبا ر ہو نے سے لوگو ں کو روزگار کے مواقع فرا ہم ہو نگے ۔ اس موقع پر ما رکٹینگ منیجرمحمد علی گر دیزی نے کہا کہ ENGINE KIDSبارہ سال تک بچو ں اور بچیوں کے ملبو سات کی ایسی شا ندار ورائٹی ہے جس کی سوات میں کو ئی مثال مو جو د نہیں اور نو جوا نو ں کیلئے شرٹس ، ٹی شر ٹس ، جینز سمیت معیا ری ملبوسات کی وسیع رینج متعارف کر ائی گئی ہے ، خو اتین کے ذوق کو بھی ENGINEنے خو ب مد نظر رکھا ہے اور آ نے والے دنو ں میں اس حو الے سے بھی سر پر ائز کی تیاری کی جا چکی ہے ۔ سوات کے عوا م کے نا م اپنے پیغا م میں آ پر یشنز میاں شا ہد ، ڈا ئر یکٹر سیل اینڈ ما رکیٹنگ عا طف بٹ اور جنرل منیجر عا دل آ رائیں نے یقین ہا نی کرا ئی ہے کہ ملبو سات کے نت نئے اسٹا ئل متعارف کر انے کے سا تھ ساتھ معیار پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا ئیگا۔
Discussion about this post