ADVERTISEMENT
مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)گزشتہ دن مٹہ سوات کے ہارونئی خوڑ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی۔جس کی شناخت نہ ہونے کے بعد لاش کو ٹی ایم اے والوں نے امانتاً سپرد خاک کردیا۔ ایک دن بعد بوڈیگرام میں تقریباً35سال نامعلوم خاتون کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔مٹہ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچائی۔لاوارث خاتون کی لاش مٹہ ہسپتال میں شناخت کیلئے رکھی گئی ہے۔
Discussion about this post