کبل ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) کانجو ٹا ؤ ن شپ میں ملز م نے فار ئر نگ کر کے اپنے سا لے کو قتل کر دیا ۔ ملز م فرار ہو نے میں کا میاب ۔ پو لیس کے مطابق سوات کانجو ٹا ون شپ میں اتوار کے دن با چہ حسین ولد نیک محمد نے اپنے سالے اکر ام اللہ ولد کفا یت اللہ کو بو جہ گھر یلوں نا چا قی کے بنا پر فا ئر نگ کھو ل دی جس کے نتجے میں اکرا م اللہ موقع پر جا ں بحق ہو گیا جبکہ ملز م فرار ہونے میں کا میا ب جس پر کانجو پو لیس اسٹیشن نے مقد مہ درج ملزم کے خلا ف چھا پے ما ر رہے ہیں ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post