• Latest
  • All
  • تازہ ترین
  • International
مدینہ منورہ،دھماکہ،خودکش حملہ آور نے خودکو دھماکے سے اُڑادیا,عرب ٹی کا دعویٰ

مدینہ منورہ،دھماکہ،خودکش حملہ آور نے خودکو دھماکے سے اُڑادیا,عرب ٹی کا دعویٰ

5 years ago
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور

خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور

2 days ago
کرایہ کیوں لیا؟ پولیس اہلکار نے بے گناہ رکشہ ڈرائیور کو منشیات کے الزام میں جیل بھیج دیا شدید تشدد بھی کیا گیا

کرایہ کیوں لیا؟ پولیس اہلکار نے بے گناہ رکشہ ڈرائیور کو منشیات کے الزام میں جیل بھیج دیا شدید تشدد بھی کیا گیا

2 days ago

مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں تین سالہ بچے کا گلہ کاٹ دیا گیا

2 days ago
میڈ یا ملکی اور قومی مسائل کے حوالے سے اپنا کر دار ادا کر رہا ہے، ڈاکٹر حیدر علی خان

میڈ یا ملکی اور قومی مسائل کے حوالے سے اپنا کر دار ادا کر رہا ہے، ڈاکٹر حیدر علی خان

2 days ago
ماسم ابرار خان سوئی نادرن گیس پائپ لائن افیسر ایسوسی ایشن کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے

ماسم ابرار خان سوئی نادرن گیس پائپ لائن افیسر ایسوسی ایشن کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے

2 days ago
بڑے شہرمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا

سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سورے شریفے میں قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

2 days ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, February 27, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home International

مدینہ منورہ،دھماکہ،خودکش حملہ آور نے خودکو دھماکے سے اُڑادیا,عرب ٹی کا دعویٰ

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
5 years ago
in International, تازہ ترین
0
مدینہ منورہ،دھماکہ،خودکش حملہ آور نے خودکو دھماکے سے اُڑادیا,عرب ٹی کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

مدینہ منورہ(زمونگ سوات آن لائن نیوز) مدینہ منورہ،چوتھا دھماکہ، تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے ،خودکش حملہ آور مسجد نبوی میں داخل ہونے کی کوشش کررہاتھا ، مدینہ میں ہونے والے دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکارشہید ہوگئے، عرب ٹی وی کادعویٰ، سیکورٹی اہلکاروں نے خودکش حملہ آور کو مسجد نبوی میں داخل ہونے سے روکا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑادیا، مدینہ منورہ میں سیکورٹی سخت کردی گئی مسجد نبوی کے اردگرد سنیب چیکنگ جاری ،دھماکے کے بعد علاقے سے آگ کے شعلے اٹھتے ہوئے دیکھے گئے ۔اور کھلبلی مچ گئی،العربیہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس خودکش دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے قریب خود کش دھماکہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکے کے بعد اب حالات نارمل ہیں ،بتایاجارہاہے کہ خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑادیا۔مزید تفصیلات کا انتظارہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل صبح جدہ امریکی سفارتخانہ کے قریب پہلا دھماکہ ہوا اور اس کے بعد سعودی عرب مشرقی شہر قطیف میں دوسرا مسجد کے قریب دھماکہ،دھماکہ مسجد کی پارکنگ میں ہوا ہے ،غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، عینی شاہد ہاشم شفیع نے بتایا ہے کہ دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے اور اس جگہ پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسجد کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، ریسکیو اور سیکیورٹی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی شہر قطیف میں مسجد کے قریب زور دار دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ اور دھواں صاف نظر آرہا ہے، دھماکے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی، لوگ محفوظ مقام کی طرف منتقل ہورہے ہیں۔دھماکے کے بعد ریسکیو اور سیکیورٹی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں، جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، بڑی تعداد میں ایمبولینسیں علاقے میں موجود ہیں۔عینی شاہد کے مطابق دھماکا افطاری کے وقت گیٹ نمبر ایک پر پارکنگ ایریا میں ہوا، فی الحال کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جارہا ہے، فورسز نے علاقے میں گھیرے میں لے لیا۔واضح رہے کہ جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب بھی آج دوپہر میں دھماکا ہوا تھا جس میں 2 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب خودکش دھماکے میں حملہ آور ہلاک جبکہ دوپولیس اہلکار زخمی ہوگئے،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ ایک مشتبہ خودکش حملہ آور نے جدہ میں واقع امریکی قونصل خانے کی عمارت کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔اس واقعے میں مشتبہ حملہ آور ہلاک اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ، جنھوں نے حملہ آور پر قابو پانے کی کوشش کی تھی۔
یہ حملہ سحری کے وقت امریکی یومِ آزادی کے موقع پر ہوا ۔جدہ ہی کے امریکی قونصل خانے کو 2004 میں حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں نو افراد ہلاک ہوئے تھے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ وہ ’تصدیق کر سکتے ہیں کہ تمام عملہ محفوظ ہے۔سعودی وزارتِ داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے بتایا کہ محافظوں کو صبح سوا دو بجے کے قریب ڈاکٹر سلیمان فقیہ ہسپتال کے باہر کھڑی ایک گاڑی میں بیٹھے شخص کے بارے میں شک پیدا ہوا۔یہ ہسپتال امریکی قونصل خانے کے سامنے واقع ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ جب محافظ گاڑی کے قریب پہنچے تو اس میں بیٹھے شخص نے ’ہسپتال کی پارکنگ کے اندر اپنی خودکش بیلٹ سے اپنے آپ کو اڑا دیا۔سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے حملے کے بعد ایک تنبیہ جاری کی ہے جس میں امریکی شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ’اپنے گرد و پیش سے باخبر رہیں اور ملک بھر میں سفر کرتے وقت اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Tags: خودکش دھماکہمدین منورہ میں خودکش دھماکہمدینہ منورہ دھماکے
ShareTweetShare

Related Posts

No Content Available

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کی تاریخ میں پہلی بار ون ڈالر شاپ کا افتتاح کردیا گیا

سوات کی تاریخ میں پہلی بار ون ڈالر شاپ کا افتتاح کردیا گیا

January 30, 2021
سوات،بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی،رپورٹ درج، ملزم گرفتار

سوات،بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی،رپورٹ درج، ملزم گرفتار

February 9, 2021
کے ٹو پر سب سے بڑے سرچ آپریشن کی تیاری محمد علی سدپارہ کے آخری مقام کی نشاندہی کر لی گئی

کے ٹو پر سب سے بڑے سرچ آپریشن کی تیاری محمد علی سدپارہ کے آخری مقام کی نشاندہی کر لی گئی

February 12, 2021
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور

خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور

February 25, 2021
کرایہ کیوں لیا؟ پولیس اہلکار نے بے گناہ رکشہ ڈرائیور کو منشیات کے الزام میں جیل بھیج دیا شدید تشدد بھی کیا گیا

کرایہ کیوں لیا؟ پولیس اہلکار نے بے گناہ رکشہ ڈرائیور کو منشیات کے الزام میں جیل بھیج دیا شدید تشدد بھی کیا گیا

February 25, 2021

مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں تین سالہ بچے کا گلہ کاٹ دیا گیا

February 25, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور

خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور

February 25, 2021
کرایہ کیوں لیا؟ پولیس اہلکار نے بے گناہ رکشہ ڈرائیور کو منشیات کے الزام میں جیل بھیج دیا شدید تشدد بھی کیا گیا

کرایہ کیوں لیا؟ پولیس اہلکار نے بے گناہ رکشہ ڈرائیور کو منشیات کے الزام میں جیل بھیج دیا شدید تشدد بھی کیا گیا

February 25, 2021

مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں تین سالہ بچے کا گلہ کاٹ دیا گیا

February 25, 2021
میڈ یا ملکی اور قومی مسائل کے حوالے سے اپنا کر دار ادا کر رہا ہے، ڈاکٹر حیدر علی خان

میڈ یا ملکی اور قومی مسائل کے حوالے سے اپنا کر دار ادا کر رہا ہے، ڈاکٹر حیدر علی خان

February 25, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.