ADVERTISEMENT
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں نامعلوم وجوہات کے بنا پر خاتون زہریلی دوا کھانے سے جاں بحق جبکہ دوسرا واقعہ شاہ ڈھیرئی میں ایک شخص نے زہریلی دوا کھاکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہے ہیں پولیس نے تحقیقات کا اغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شاہ ڈھیرئی میں مسماۃ (ج) زوجہ محمود نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر خاتون زہریلی دوا کھانے سے جاں بحق جبکہ دوسرا واقعہ شاہ ڈھیرئی میں ایک شخص ملک زادہ نامی نے نامعلوم وجوہات کے بناء پرزہریلی دوا کھاکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہے ہیں پولیس نے تحقیقات کا اغاز کر دیا۔
Discussion about this post