modi kho barha jhtka
April 24, 2017
لندن (زمونگ سوات آن لائن نیوز) رائل انٹرنیشنل ائیرشو 2016 میں شریک پاکستان ائیرفورس کا سی ون تھرٹی ائیرکرافٹ برطانوی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس جہاز کو دہشت گردی کے خاتمے کے مناظر خصوصاً آپریشن ضرب عضب کے مناظر کوپینٹ کر کے سجایا گیا ہزاروں سیاح اس جہاز کو دیکھنے کیلئے آرہے ہیں جن کی جانب سے جہاز پر پینٹ کئے گئے مناظر میں بھرپور دلچسپی کا اظہار دیکھنے کو مل رہاہے، پی اے ایف کی جانب سے جہاز پر مختلف دستاویزی فلموں اور پروموز دکھانے کا بھی اہتمام کیا گیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post