No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, June 2, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    اعتزاز احسن کی ذہنی صحت درست نہیں ، انہیں گھر بیٹھنا چاہیے رانا ثنا اللہ نے پی پی رہنما کو بڑی پیشکش کردی

    ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    ن لیگ کی قیادت نے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کر لیا، سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان، حکومت کی اتحادی جماعت کی اہم شخصیت کی نواز شریف سے ملاقات بھی متوقع

    نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

    نوازشریف کی حب الوطنی پر کبھی سوالات نہیں اٹھائے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سینٹ میں دیا گیا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

    نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

    ملک کے تمام ادارے کام کر سکتے ہیں تو پارلیمنٹ کیوں نہیں کر سکتی؟ چین میں کورونا پھیلا تو فوری قوانین بنائے،پاکستان میں انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔۔چیف جسٹس کے اہم ترین ریمارکس

    آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں،چیف جسٹس

    کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا

    صحافیوں کے معیشت پر سخت سوالات، اسحاق ڈار غصے میں آ گئے

    کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا

    کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

چاول آپ کو ایک خطرناک بیماری میں مبتلا کر رہا ہے، احتیاط کریں

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

ADVERTISEMENT

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لا ئن نیوز)چاول دنیا کی کئی قوموں کا من بھاتا کھانا ہے،تاہم ماہرین کا کہنا ہیکہ اس کا مسلسل استعمال طبی لحاظ سے سود مند نہیں ہے،کیونکہ چاول میں انتہائی زہریلی دھات آرسینک (سنکھیا)کی موجودگی معمول سیکافی زیادہ پائی جاتی ہے۔برطانوی ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ اگرچاول پکانے کے روایتی طریقے کو تبدیل کردیا جائیاورچاولوں کو پتیلی کیبجائے کافی فلٹر کرنے والی مشین یا کیتلی میں ابالا جائے توچاولوں میں سے زہریلیمادے آرسینک کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔کوئنز یونیورسٹی آف بیلفاسٹ‘سے منسلک تحقیق دانوں نیدعوی کیا ہے کہ کثرت سے چاول کھانے والوں میں سنکھیا کی خطرناک سطح اجاگر ہوئی ہے،جس سے کینسر لاحق ہونیکا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق، آرسینک کی مقدار والے چاول کثرت سے کھانے سیکئی طرح کے صحت کیمسائل مثلا دل کی بیماریاں،ذیا بیطس،اعصابی نظام کی کمزوری کے علاوہ پھپھڑے اور مثانے کیکینسر لاحق ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ آرسینک کی زیادہ مقدار دھیرے دھیرے ہلاکت کا باعث بن سکتی ہے۔‘پلوس ون’نامی تحقیقی رسالے میں شائع ہونے والی تفصیلات میں ماہرین نے بتایا ہے،کہ اگر چاول کو کافی کی مشین میں فلٹر کے حصے میں ڈال کر بھاپ پر پکایا جائے، تو اس طرح چاولوں میں سے 85 فیصد آرسینک کاخاتمہ کیا جاسکتا ہے۔کوئنز انسٹیٹیوٹ فار گلوبل فوڈ سیکیورٹی میں شعبہ زراعت کے پروفیسر اینڈی میہارگ نیکہا نتائج غذا سے آرسینک مادوں کو کم کرنیکیفوری حل کیحوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔انھوں نے کہا کہ چاول کو پتیلی میں ابال کر خشک کرنے سے چاولوں میں سے سنکھیا کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا ہے،کیونکہ جو بھی آرسینک پانی کے ذریعے بہایا جاتا ہے، وہ خشک چاولوں میں دوبارہ جذب ہوجاتا ہے۔پروفیسر میہارگ کے مطابق چاول زہریلے کیمیائی عناصر پر مشتعمل ہوتا ہیانھوں نے کہا کہ چاول واحد بڑی فصل ہیجو پانی والیکھیتوں میں کاشت کی جاتی ہیاس کا مطلب یہ ہے کہ چاول کی فصل زیر زمین پانی میں موجود غیر نامیاتی آرسینک کی بھاری مقدارکو جذب کرلیتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہیکہ چاول میں عام طور پر کھانے کی دیگر اشیا کے مقابلے میں سنکھیا کی مقدار دس گنا زیادہ ہوتی ہے۔روزنامہ ٹیلی گراف کے مطابق،پروفیسر میہارگ نے بتایا کہ ہماری تحقیق میں ہم نے نئی سوچ کے ساتھ چاول پکانے کے طریقہ کو دیکھا ہے اور چاولوں میں سے آرسینک مادے کے خاتمے کو بہتر بنانے کے لیے ہمیں پتا چلا ہے کہ کافی کی الیکٹرونک کیتلی کا استعمال کرتے ہوئے،جس میں ابلتے ہوئے پانی کا مسلسل بہا چاولوں میں سے گزرتا ہے،چاولوں میں سے سنکھیا کیخاتمے کو بڑھایا جاسکتا ہے۔کافی میکردوسرے طریقوں کیمقابلے میں اعلی درجہ حرارت کی بنیاد پر کشید کا طریقہ ہے۔ ایک کافی کی مشین کے نچلے حصے میں ایک چھوٹا چیمبر ہوتا ہے جو کہ ہیٹ کے ذریعے سے زیادہ قریب ہوتا ہے، جبکہ کیتلی کے پانی کے چمبر میں پانی کی مطلوبہ مقدار ڈالی جاتی ہے اور کافی کی مطلوبہ مقدار کو اوپر کی چھلنی میں ڈالا جاتا ہے،اس دوران کیتلی میں پانی مسلسل ابلتا رہتا ہے۔پروفیسر میہارگ کا کہنا تھا کہ کافی میکر میں چاول پکانے سے چاولوں میں سے آرسینک کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں چاول کھانے کے معاملے پر توجہ دینی چاہیئے،اگر آپ ہفتے میں دو سے تین بار چاول کھاتے ہیں، تو یہ ٹھیک ہے،لیکن اگرآپ ایک دن میں دو یا تین بار چاول کھاتے ہیں تو آپ کو فکر مند ہونے کی ضرورت ہے۔انھوں نے کہا کہ جنوبی ایشیائی ثقافتوں اورگلوٹین سے حساسیت رکھنے والے افراد اور سبزی کھانے والے لوگ چاول کثرت سے کھاتے ہیں لہذا یہ لوگ زیادہ بڑے خطرے میں ہیں۔پروفیسر اینڈی میہارگ نے کہا کہ کافی کی مشین 10منٹ کے سائیکل پر چلتی ہے، لیکن ہمارے تجربے میں ہم نے دیکھا ہے کہ کافی میکر میں سفید چاول پکانے کے لیے 20 منٹ کا وقت چاہیئے۔جبکہ بران چاولوں کو پکانے کے لیے 40 منٹ لگ سکتے ہیں لہذا ا س مسئلے کے حل کے لیے کوئنز یونیورسٹی کے سائنس دان ان دنوں ایک فلٹر والا رائس ککر تیار کر رہے ہیں جو جلد ہی صارفین کی پہنچ میں ہوگا۔ایک پچھلی تحقیق میں بتایاگیا تھا کہ چاول کی اقسام کے لحاظ سے چاولوں میں 2.6 سے 7.2مائکروگرام آرسینک ملتا ہے،جبکہ اس زہر کی 50 گرام انسان کو موت کے منہ تک پہنچا سکتی ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ اگرچہ چاول کھانے پر ہمارا مدافعتی نظام آرسینک زہر کو بے اثر کرڈالتا ہے لیکن طویل عرصہ دن رات چاول کھانے والوں میں کینسر کا خدشہ دوسروں کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔

Tags: اپکا پسندیدہ کھانا چاولچاولچاول سے بیماریاںچاول کھانے والےچاول کے نقصانات
Share5TweetSend
Share5TweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.