ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے نواحی علاقے گنبد میرہ سے تیرہ سالہ بچہ پرا سرار طور پر لاپتہ ہوگیا ، پولیس ذرائع کے مطابق تیرہ سالہ مصطفی ولد طاہر علی ہفتے کے روز گھر سے نکلا تو پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ، تلاش بسیار کے باوجود بچے کا کوئی سراغ نہ ملا تو باپ نے پولیس کے ساتھ رابطہ کیا جس پر مینگورہ پولیس نے گمشدگی کی رپورٹ در ج کر لی ہے ۔
Discussion about this post