No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, June 6, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات، بنجوٹ میں سی ٹی ڈی تفتیشی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، زیر حراست دو دہشت گردوں سمیت تین دہشت گرد ہلاک

    یونیورسٹی آف سوات چارباغ کیمپس میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا

    سوات، والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی یوم پیدائش کی تقریب ودودیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی

    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    اعتزاز احسن کی ذہنی صحت درست نہیں ، انہیں گھر بیٹھنا چاہیے رانا ثنا اللہ نے پی پی رہنما کو بڑی پیشکش کردی

    ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    ن لیگ کی قیادت نے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کر لیا، سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان، حکومت کی اتحادی جماعت کی اہم شخصیت کی نواز شریف سے ملاقات بھی متوقع

    نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

    نوازشریف کی حب الوطنی پر کبھی سوالات نہیں اٹھائے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سینٹ میں دیا گیا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

    نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

میں یہ کام کر کے اپنی عید خراب نہیں کرنا چاہتاتھا شاہ رخ خان نے معذرت کر لی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Showbiz
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل اچھا جارہاہے ، شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی، ڈیو لیئرز

pakistani singer ne singging chordi

virat kohli aur anoshka sharma ki shadi

ADVERTISEMENT

ممبئی(زمونگ سوات آن لائن نیوز) بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو وہ وقت اچھی طرح سے یاد ہے جب ہندوستان میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت پر ان کے محض ایک بیان نے ہنگامہ کھڑا کردیا تھا، یہی وجہ ہے کہ کنگ خان نے بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ حملوں پر خاموشی اختیار کرنے میں ہی عافیت جانی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا، ‘گذشتہ برس میری سالگرہ کے موقع پر میڈیا نے مجھ سے ایک بہت آسان سا سوال کیا تھا، جو بعد میں ایک بہت بڑا مسئلہ بن گیا اور میں نے اپنی سالگرہ کو بھی انجوائے نہیں کیا تھا’۔شاہ رخ کا کہنا تھا، ‘میں نے کچھ اچھی اور شریف بات کی تھی، کوئی مذہبی یا غلط بات نہیں کی تھی اور میں نوجوان نسل کو یہ باتیں بتا رہا تھا’۔بنگلہ دیش حملوں سے متعلق سوال کے جواب میں شاہ رخ نے کہا، ‘پلیز مجھ سے کوئی سوال مت کریں، میں اپنی عید خراب نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ میرے بیان کو کس طرح سے آگے پیش کیا جائے گا۔’شاہ رخ نے وضاحت کی کہ ان کی جاب اچھا کام کرکے اپنے ملک کا فخر بلند کرنا ہے، ان کا کہنا تھا، ‘میں چاہتا ہوں کہ میرا ملک پْرامن، تعلیم یافتہ، خوشحال اور صحت مند ہو، ہر کسی کو اپنے کام کے ذریعے اپنے ملک کا سر فخر سے بلند کرنا چاہیے اور ایک اداکار کی حیثیت سے میں اچھا کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ میرے ملک کا نام اونچا ہو’۔

Tags: شاہ رخ خان
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

شاہ رخ خان نے شادی سے پہلے کا سارا واقعہ سنا دیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان بھی پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے

7 years ago
27
تصادم سے بچنے کیلئے اپنی فلم کی نمائش آگے بڑھادی ہے، شاہ رخ خان

69
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.