ADVERTISEMENT
سوات(رپورٹ :. شیر نواب سے )سوات ، کالام کے علاقہ مانکیال میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ،5 پولیس اہلکار زخمی ، تفیصلات کے مطابق سوات کالام کے علاقہ مانکیال میں سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کالام جانیوالے پولیس وین پر پھٹ گیا، دھماکے سے 5 پولیس اہلکار آمان اللہ ، وحید اللہ ، اشفاق ، اعجاز ، اور جمال الدین زخمی ہوگئے ,جنہیں بحرین سول اسپتال متنقل کردیاگیا ہے ، واقعے کے بعد علاقے پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے.
Discussion about this post