ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف کے علاقے گل کدہ میں بیس سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا چراغ گل کردیا ، پولیس ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے گل کدہ نمبر 3میں بیس سالہ نوجوان عدنان نے اپنے گھر میں خود کو گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ہے ، خودکشی کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی ہیں ، تاہم سیدو شریف پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے ۔
Discussion about this post