خوازہ خیلہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی اف سوات نے بی کام کے سالانہ نتائج 2016 کا اعلان کردیا۔ناظم امتحانات یونیورسٹی اف سوات نے ماضی کے طرح سب سے پہلے بی کام پروگرام کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیاہردلعزیز افیسرناظم امتحانات یونیورسٹی اف سوات کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یونیورسٹی ہذانے ماضی کے روایات کو برقرار رکھتے ہوئے 2016 میں بھی سب سے پہلے بی کام پروگرام کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا،بی کام کے سالانہ نتائج کے معلومات کیلئے یونیورسٹی ہذا کے ویب سائٹ کا ویزٹ کریں ۔
نوشہرہ میڈیکل کالج اور سوات یونیورسٹی میں کرپشن کی تحقیقات کی منظوری
قومی احتساب بیورو نے نوشہرہ میڈ یکل کالج اور سوات یونیورسٹی میں کرپشن کی تحقیقات کرنے کی منظوری دے دی...
Read more
Discussion about this post