نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے سخرہ میں شادی شدہ خاتون کو ذبح کرکے قتل کردیا گیا ، لاش گھر کے قریبی جنگل سے ملی ہے ، پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کرنے کے بعد مقدمہ درج کر لیا ، پولیس کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم افراد نے سخرہ کے علاقہ کولتے میں ایک شادہ شدہ لڑکی مسماۃ (ط) زوجہ عمر زادہ کو انتہائی بے دردی سے قتل کرکے گلا بھی کاٹ ڈالا اور لاش کو قریبی جنگل میں پھینک دیا ، مقتولہ کا شوہر چار ماہ قبل ہی محنت مزدوری کرنے کی غرض سے سعودی عرب چلا گیا تھا ، مقامی پولیس اطلاع ملتی ہی موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال لاکر بعد میں ورثا کے حوالہ کردیا گیا ، کالاکوٹ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post