ADVERTISEMENT
لارڈز(زمونگ سوات آن لائن نیوز)4ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے محمد عامر سب کچھ بھلا کر شاندارکم بیک کریں گے ، سائیڈ میچز میں بلے بازوں نے کریز پر ٹائم گزارا ہے جس کا انہیں فائدہ ہوگا ، لارڈز میں دھوپ نکلی ہوئی ہے اور پچ بیٹنگ کیلئے سازگار لگ رہی ہے۔
Discussion about this post