نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے بحرین میں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے فرسٹ ائیر کے طالب علم ناصر کی لاش دور روز بعد باغ ڈھیرئی کے مقام پر دریا سے برآمد کر لی گئی ، سترہ سالہ ناصر خان ولد فضل سکنہ امانکوٹ گزشتہ روز بحرین میں دریائے سوات کے کنارے تصویر کشی کے دوران پاؤں پھسلنے سے دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا ، لاش کو گھر پہنچانے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post