ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے روڑینگار میں پندرہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا لے کر خودکشی کر لی ، پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقے روڑینگار میں پندرہ سالہ مسماۃ ( ع) دختر حبیب اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر زہریلی دوا لے کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ، لاش مٹہ اسپتال پہنچا دی گئی جسے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ، پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Discussion about this post